بھٹکل:22/ نومبر (ایس اؤنیوز)لائبریری ویک کی مناسبت سے تعلقہ کے عوامی کتب خانے میں کتابوں کی نمائش اورپروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ بلدیہ ممبر سندیپ شیٹھ نے پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتےہوئے کہاکہ تعلقہ کی لائبریری میں کئی ایک قیمتی کتابیں دستیاب ہیں، عوام ان سے بھرپور استفادہ کرنے کی اپیل کی۔ اس موقع پر لائبریری آفیسر للتا نائک ، نیل کنٹھ نائک موجود تھے۔